اردو

urdu

دہلی کا کناٹ پلیس سنسان

By

Published : Mar 22, 2020, 9:05 PM IST

کناٹ پلیس دہلی کا وہ علاقہ ہے جہاں کی سڑکیں کبھی خالی نہیں ہوتی، بازاروں میں دوکانوں اور شورومز کی روشنی سے یہ پورا علاقہ چمکتا رہتا ہے لیکن آج جنتا کرفیو کے باعث کناٹ پلیس کا پورا علاقہ سنسان رہا۔

janta-curfew-in-delhi-connaught-place-deserted
دہلی کا کناٹ پلیس سنسان

کناٹ پلیس دہلی کا وہ علاقہ ہے جہاں کی سڑکیں کبھی خالی نہیں ہوتی، بازاروں میں دوکانوں اور شورومز کی روشنی سے یہ پورا علاقہ چمکتا رہتا ہے لیکن آج جنتا کرفیو کے باعث کناٹ پلیس کا پورا علاقہ سنسان رہا۔

دہلی کا کناٹ پلیس سنسان

چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کی گئی جنتا کرفیو کی اپیل کے بعد دارالحکومت دہلی کے دل کہے جانے والے کناٹ پلیس کی سڑکوں پر آج سناٹا چھایا رہا۔

دہلی کو بھی 23 مارچ صبح 6 بجے31 مارچ کی رات 12 بجے تک لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کے جنتا کرفیو کے اعلان پر آج ملک بھر میں لوگ اپنے گھروں میں ہی رہے۔اس وبا سے لڑنے میں حکومت کا ساتھ دینے یکجہتی کا نمونہ پیش کیا۔ اسکے علاوہملک کی مخلت ریاستی حکومتوں نے 31 مارچ تک لاک ڈوان آج اعلان کیا ہے۔

کرونا وائرس نے اب تک سب سے زیادہ قہر اٹلی میں برپایا ہے دنیا بھر میں ہلاکتوں کے بعد بھارت میں بھی کرونا وائرس سے انفیکشن کے معاملات میں تیزی آنے کی وجہ سے بھارت کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details