حیدرآباد میں میڈیا پاس آڈیٹوریم میں ایک پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگ بنگلورو ڈاٹ کام کے مینیجر عالم پاشاہ نےکہا کہ بابری مسجد ،طلاق ثلاثہ سے لے کر حجاب کے مسئلہ کو عدالتوں سے رجوع کر نے پر مسلمانوں نے جلد بازی سے کام لیا۔ Islamic Scholars try to resolve religious issues
کیونکہ ہمارے عالم دین ان مسائل پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ مذہبی معاملات کی قیادت جس طرح سے کرنی چاہئے تھی وہ نہیں کی گئی۔
عالم پاشاہ نے کرناٹک میں اوقافی جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے آزاد کروانے کیلئے کئی اہم سیاسی قائدین پر مقدمات دائر کئے ہیں۔