اردو

urdu

شدید گرمی کے باوجود مکہ مسجد کی رونق برقرار

By

Published : May 7, 2019, 11:55 PM IST

بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع تاریخی مکہ مسجد میں روزے داروں کا ہجوم نظر آیا۔

شدید گرمی کے باوجود مکہ مسجد کی رونق برقرار


مکہ مسجد میں افطار کرنے کی خواہش رکھنے والے ہزاروں افراد نے منگل کے روز رمضان المبارک کے پہلے افطار افطار کیا، اس موقعے پر مرد حضرات کے علاوہ خواتین کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

شدید گرمی کے باوجود مکہ مسجد کی رونق برقرار

اس موقعے پر ڈسٹرکٹ مینارٹی ویلفیئر آفیسر محمد قاسم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انتظامات کی تفصیلات کی معلومات دی۔

خیال رہے کہ مکہ مسجد کے پرانے شہر میں واقع ہے اور افطار کے بعد خرید و فروخت کرنے میں آسانی ہوتی ہے، اس لیے بھی روزے داروں کی بہت بڑی تعداد مکہ مسجد کا رخ کرتی ہے۔

رمضان المبارک کے پیش نظر اقلیتی بہبود نے مکہ مسجد میں افطاری سمیت دیگر انتظامات کو یقینی بنائے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details