اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد میں فرانسیسی خاتون کی مشتبہ موت

حیدرآباد میں ایک فرانیسی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

حیدرآباد میں فرانسیسی خاتون کی مشتبہ موت
حیدرآباد میں فرانسیسی خاتون کی مشتبہ موت

By

Published : Sep 11, 2021, 9:38 PM IST

حیدرآباد کے مضافاتی علاقے حمایت ساگر کے قریب جھاڑیوں میں ایک فرانسیسی خاتون کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔

حیدرآباد میں فرانسیسی خاتون کی مشتبہ موت

اطلاعات کے مطابق فرانس کی ایک خاتون شہری ماریک کچھ عرصہ قبل حیدرآباد آئی اور کالی مندر کے علاقے میں مقیم تھی تاہم کل وہ لاپتہ ہوگئی۔

راجیندر نگر پولیس نے حمایت ساگر کے قریب واقع جھاڑیوں سے آج اس کی لاش کو برآمد کیا۔ پولس نے فرانس سے تعلق رکھنے والی خاتون کی لاش کو عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: شمس آباد ایئرپورٹ پر 24 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط

راجیندر نگر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details