ریاست تلنگانہ ان دنوں سخت سردی کی زد میں Under severe cold ہے۔ شہر حیدرآباد سمیت پوری ریاست میں گزشتہ چند دنوں سے سردی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
شہر حیدرآباد کاروبار کا مرکز ہے کئی ریاستوں سے مزدور حیدرآباد کا رخ کرتے ہیں اور مزدوری کرنے کے بعد فٹ پاتھوں پر رات بسر کرتے ہیں۔
Blankets Distributed Under Sakina Foundation Hyderabad: حیدرآباد، سکینہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام روزانہ کمبل کی تقسیم - Sakina Foundation In Hyderabad
سکینہ فاؤنڈیشن Sakina Foundation In Hyderabad کے صدر محمد آصف حسین سہیل نے اپنی ٹیم کے ساتھ چارمینار کے دامن، معظم جاہی مارکٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل، نیلوفر ہاسپٹل اور دیگرمقامات پرغریبوں میں کھانا، کمبل و دیگر ضروری سامان تقسیم کیا۔Blankets Distributed Under Sakina Foundation
Blankets Distributed Under Sakina Foundation:حیدرآباد:سکینہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام روازنہ کمبل تقسیم
چوک چوراہوں پر رات گزارنے والے غریبوں، بے یارو مددگار، ہسپتالوں میں زیر علاج عوام شدید مشکلات سے دو چار ہو رہے ہیں۔
ایسے لوگوں میں سکینہ فاؤنڈیشن کے صدر محمد آصف حسین سہیل نے اپنی ٹیم کے ساتھ چارمینار کے دامن معظم جاہی مارکٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل، نیلوفر ہاسپٹل اور دیگر مقامات پر غریبوں میں کھانا, کمبل و دیگر ضروری سامان تقسیم کیا۔
TAGGED:
Sakina Foundation hyderabad