اردو

urdu

ETV Bharat / city

مرغی نے سانپ کو چباکر کھالیا - تلنگانہ

عام طور پر مرغ نسل سانپ سے ڈرتی ہے اور سانپ دیکھ کر اپنا بچاؤ کرتی ہے مگر تلنگانہ کے ضلع میدک میں اس کے برعکس واقعہ پیش آیا۔

hen-killed

By

Published : Aug 1, 2019, 3:30 PM IST

تلنگانہ کے ضلع میدک کے ،شوم پیٹ، گاؤں میں انوکھا واقعہ پیش آیا،جہاں ایک مرغی نے کالے ناگ سے مقابلہ کرتے ہوئے اسے ختم کردیا، پھر اسے چباکر کھالیا۔

مرغی نے ناگ کو چباکر کھالیا
اس منظر کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے جسے دیکھا جاسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details