ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں مسلسل بارش کی وجہ سے سڑکیں جھیل میں تبدیل ہو چکی ہیں۔
حیدرآباد کے مختلف علاقے ٹولی چوکی، شیخ پیٹ، حکیم پیٹ، ملکچگری، ایرہ گڈہ، پرانے شہر کے علاقہ کشن باغ، بہادر پورہ، تالاب کٹہ، اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگئے ۔