اردو

urdu

ETV Bharat / city

شمس آباد ایئرپورٹ پر 24 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط - شمس آباد ایئرپورٹ

تلنگانہ کے حیدرآباد میں شمس آباد ایئرپورٹ پر تقریباً آدھا کیلو سونے کو ضبط کرلیا گیا۔

شمس آباد ایئرپورٹ پر 24 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط
شمس آباد ایئرپورٹ پر 24 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط

By

Published : Sep 2, 2021, 8:43 PM IST

حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج ایک مسافر کے قبضہ سے 495 گرام سونے کو ضبط کیا گیا جس کی مالیت 24.14 لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔

شمس آباد ایئرپورٹ پر 24 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: ٹینک بنڈ پر ہر اتوار کو ٹریفک پابندی

کسٹم حکام نے بتایا کہ دبئی سے آنے والے ایک مسافر نے سونے کو مختلف اشیاء، جیسے بلینڈر، کریم باکس اور سینڈل میں چھپاکر رکھا تھا۔ حیدرآباد کسٹم ڈپارٹمنٹ نے مسافر کے خلاف سونا اسمگلنگ کرنے کا کیس درج کرلیا اور اس سلسلہ میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details