اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد میٹرو میں جی فائیو اپلیکیشن - upto 3 feet children kids travel free in metro

حیدرآباد میٹرو ٹرینز میں، جی فائی، موبائیل اپلکیشن کی سہولت آج سے فراہم کی جارہی ہیں۔

حیدرآباد میٹرو میں جی فائی اپلیکیشن
حیدرآباد میٹرو میں جی فائی اپلیکیشن

By

Published : Dec 10, 2019, 10:58 AM IST

حیدرآباد میٹرو انتظامیہ نے میٹرو ٹرین میں جی فائیو اپلیکیشن فراہم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جی فائیو، موبائیل اپلکیشن سے مسافرین کو یہ سہولت رہے گی کہ وہ بغیر موبائل ڈیٹا کے ویڈیوز کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
حکام نے کہا کہ ابتدائی طور پر ابھی کچھ میٹرو اسٹیشنز پر یہ سہولت رہےگی، اس موقع پر حکام نے یہ بھی بتایا کہ میٹرو میں تین فٹ قد تک کے بچوں کو مفت سفر کی سہولت دی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details