اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ: پلاسٹک گودام میں آتشزدگی - پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے میلار دیوپلی کے ساءی بابا نگر میں واقع پلاسٹک گودام میں جمرات کی صبح آگ لگی۔

hyderabad
تلنگانہ: پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

By

Published : Jan 23, 2020, 12:59 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:42 AM IST

اطلاع موصول ہونے پر آتش فرو عملہ اور پولیس جائے مقام پہنچ گئی اور آگ کو قابو میں کیا۔
سید عامر نامی شخص کا یہ گودام ہے، آگ لگنے سے علاقہ دھواں دھواں ہوگیا جس کی وجہ اطراف واکناف رہنے والے لوگ نقل مکانی کرچکے ہیں۔
آتشزدگی میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 2:42 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details