ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں سنی یونائیٹڈ فورم آ ف انڈیا کی جانب جشن میلاد النبیﷺ کا جلوس تاریخی مکہ مسجد سے نکالا گیا۔
جلوس کی صدارت مولانا اولیاء حسینی مرتضیٰ پاشاہ قادری نے کی لاکھوں عاشقانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے اس جلوس میں شرکت کرکے فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاج کیا اور غم و غصہ کا اظہار کیا-