اردو

urdu

By

Published : Mar 27, 2020, 7:15 AM IST

ETV Bharat / city

'اپریل کے پہلے ہفتے میں رقم جمع ہوگی'

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے کہا کہ اپریل مہینے کے پہلے ہفتے میں لاک ڈاون میں راحت کے لیے ہر راشن کارڈ ہولڈر کے اکاونٹ میں 1500 روپئے جمع کردئے جائیں گے۔

ecnomic aid to poor people during lock down
'اپریل کے پہلے ہفتے میں رقم جمع ہوگی'

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے کہا کہ اپریل مہینے کے پہلے ہفتے میں لاک ڈاون میں راحت کے لیے ہر راشن کارڈ ہولڈر کے اکاونٹ میں 1500 روپئے جمع ہوجائیں گے۔

وزیرفینانس ہریش راو نےکورونا وائرس سے بچاو اور اس کے پھیلاو کو روکنےکے لیے ریاست اور ملک میں لاک ڈاون چل رہا ہے۔ ریاستی حکومت نے غریب افراد کو راحت دینے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہیکہ 12 کلو چاول اور 1500 روپئے ہر راشن کارڈ ہولڈر کو فراہم کیے جائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ اس وقت حکومت کی پوری کوشش اور مقصد ہیکہ کورونا جیسی جان لیوا وبا کو احتیاط اور عمل کے ساتھ ختم کیا جاسکے۔

ایسے حالات میں غریب افراد کو پریشانی نہ ہو حکومت نے ای کبیر اسکیم کے ذریعہ 1500 روپئے معاشی مدد دے گی یہ رقم استفادہ کنندوں کے اکاونٹز میں جمع کردی جائے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details