اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد: منشیات ضبط، تین گرفتار - اردو نیوز حیدر آباد

حیدرآباد کے علاقہ بنجاراہلز میں بڑے پیمانہ پر منشیات ضبط کی گئیں۔

drugs seized, three arrested in hyderabad
منشیات ضبط، تین گرفتار

By

Published : Sep 4, 2021, 4:55 PM IST

غیر قانونی طورپر منشیات کی اسمگلنگ کی اطلاع پر محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے چھاپہ مارا اور تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے بھاری تعداد میں منشیات ضبط کی گئیں۔

مزید پڑھیں:گیا: والد پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون نے بچی کے ساتھ خودکشی کی

ملزمین کا تعلق حیدرآباد اور ڈارجلنگ سے ہے۔ دو ملزمین کی شناخت حیدرآباد کے رہنے والے شیو شنکر ریڈی اور جی منی کانت کے طورپر کی گئی ہے جب کہ اس معاملہ میں ڈارجلنگ کی رہنے والی شلپا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو گوا فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details