اردو

urdu

ETV Bharat / city

کووڈ 19: لاش جے سی بی کے ذریعہ شمشان گھاٹ منتقل - تلنگانہ کے ضلع گدوال میں کورونا وائرس

وڈے پلی سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ شخص حال ہی میں کچھ لوگوں کے ساتھ تروپتی سے واپس لوٹا تھا۔

dead body
dead body

By

Published : Jul 23, 2020, 2:33 PM IST

تلنگانہ کے ضلع گدوال میں کورونا کے علامات کی وجہہ سے مرنے والے شخص کی لاش کو آخری رسومات کیلئے جے سی بی سے منتقل کیا گیا۔ وڈے پلی سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ شخص حال ہی میں کچھ لوگوں کے ساتھ تروپتی سے واپس ہوا تھا۔

کورونا کی علامات پر وہ گھر میں ہی تھا۔ کل اس کی موت ہوگئی۔ ارکان خاندان نے پی پی ای کٹس پہن کر لاش کو جے سی بی کے ذریعہ شمشان گھاٹ منتقل کیا اوراس کی آخری رسومات انجام دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details