اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد: کورونا وائرس کے خلاف عوامی بیداری مہم

حیدرآباد کے بشیر باغ میں واقع کمشنر آفس چوراہے پر کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے عوامی بیداری مہم شروع کی گئی۔

By

Published : Mar 31, 2021, 6:10 PM IST

حیدرآباد: کورونا وائرس عوامی بیداری مہم
حیدرآباد: کورونا وائرس عوامی بیداری مہم

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار اور سینئر پولیس آفسیرز نے اس مہم میں شرکت کی۔ اس موقع پر کمشنر پولیس انجنی کمار نے کہا کہ' حکومت تلنگانہ نے 'جی او' جاری کیا ہے، اس پر عمل کرتے ہوئے عوام ماسک سینیٹائزر و دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔

حیدرآباد: کورونا وائرس عوامی بیداری مہم

ساتھ ہی سماجی دوری پر مکمل طور پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ماسک استعمال نہیں کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ آج شہر حیدرآباد میں 184 کورونا وائرس متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details