اردو

urdu

ETV Bharat / city

جی ایچ ایم سی انتخاب: کانگریسی امیدواروں کا انتخابی مہم شروع

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں سرگرم عمل ہیں۔

Congress party campaign for GHMC election
جی ایچ ایم سی انتخاب: کانگریس امیدواروں کا انتخابی مہم شروع

By

Published : Nov 23, 2020, 7:56 PM IST

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہین، کانگرس پارٹی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے ڈویژن شیخ پیٹ سے کانگریس کے ترجمان سعد نظام الدین کو امیدوار کی حیثیت سے اتارا ہے۔

جی ایچ ایم سی انتخاب: کانگریسی امیدواروں کا انتخابی مہم شروع


سعد نظام الدین نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کیں سعد نظام الدین نے کہا کہ” حلقہ شیخ پیٹ میں کئی بلدی مسائل ہیں، پچھلے 5 برسوں سے مجلس اتحاد المسلمین یہاں کی سربراہی کر رہی ہے، لیکن عوامی مسائل جوں کے توں ہیں انہوں نے کہا کہ بلدی انتخابات کو بھی اب مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے-

جی ایچ ایم سی انتخاب: کانگریس امیدواروں کا انتخابی مہم شروع

مزید پڑھیں:

انتخابی تشہیر کے دوران شہریوں کا جذباتی رد عمل


سعد نظام الدین نے شیخ پیٹ کی عوام سے وعدہ کیا کہ وہ 5 برسوں میں جو مسائل حل نہیں ہوسکے ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details