اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest in Hyderabad for restoration of Babri Masjid :بابری مسجد کی بازیابی کے لیے خواتین و طالبات کی اجتماعی دعا

بابری مسجد کی یوم شہادت Babri Masjid Demolition Day کے موقع پر حیدرآباد کے سعیدآباد میں مسلم خواتین و طالبات نے مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ کی، اس موقع پر خواتین اسلام Muslim Womens in Hyderabad نے کہی کہ بابری مسجد کو ہم نہیں بھولیں گے اور آنے والی نسلوں کو مسجد کی شہادت Babri Masjid Demolation کے بارے میں بتائیں گے۔

Protest in Hyderabad for restoration of Babri Masjid
Protest in Hyderabad for restoration of Babri Masjid

By

Published : Dec 6, 2021, 11:28 AM IST

حیدرآباد: تاریخی بابری مسجد کی 29ویں برسی 29th anniversary of demolition of Babri Masjid کے موقع پر حیدرآباد کے علاقے سعید آباد میں عیدگاہ اجالا شاہ میں خواتین و طالبات نے بابری مسجد کی بازیابی کیلئے اجتماعی دعائیہ کے انعقاد کیا۔

ویڈیو دیکھیے

دعا کے بعد خواتین نے بابری مسجد کی بازیابی کیلئے احتجاج کیا اور کہا کہ بابری مسجد کی شہادت 6 دسمبر 1992 کو پولیس کی موجودگی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسجد کو شہید کیا تھا The mosque was martyred by Hindu extremist groups۔ بابری مسجد کی شہادت کو ہم نہیں بھولیں گے اور آنے والی نسل کو بابری مسجد کی شہادت کو بتائیں گے اور بابری مسجد کی بازیابی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:

خواتین نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد کی شہادت کو یاد رکھیں اور دوکانیں بند رکھے، گھر پر سیاہ جھنڈے لگائے اور بازو پہ سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج درج کرائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details