ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں بعنوان' آئیے شہدائے کربلا کو ایک یونٹ خون عطیہ کرکے یاد کریں' کے تعلق سے آعظم فنکشن ہال مغلپورہ میں مہر آرگنائزیشن اور لوائنس کلب چارمینار کے سنٹینیل، غوث خاموش ٹرسٹ کے تعاون سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
خون عطیہ کیمپ میں شامل محمد فاروق نے بتا کہ' مہلک وباکے دوران تھلیسمیا اور خون کی کمی سے پریشان مریضوں کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔