اردو

urdu

ETV Bharat / city

حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا علم مبارک - عاشور خانوں

ٓاس علم میں آپ رضی اللہ عنہا کے غسل کے تخت کا ٹکڑا نصب ہے، جس کی وجہ سے اس کا کافی احترام کیا جاتا ہے، اور اس کی اہمیت بھی خاص ہے کیوں کہ اس علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے۔

حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا علم مبارک

By

Published : Sep 10, 2019, 11:28 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:39 AM IST

محرم الحرام کے موقع پر حیدرآباد کے مختلف عاشور خانوں میں کئی علم ایستاد کئے جاتے ہیں۔

حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا علم مبارک

لیکن ان میں حضرت فاطمہ الزہرا کے علم مبارک کو تمام پر فوقیت حاصل ہے۔

عاشور خانے کے نگراں کار کہنا ہے کہ، اس علم میں آپ رضی اللہ عنہا کے غسل کے تخت کا ٹکڑا نصب ہے، جس کی وجہ سے اس کا کافی احترام کیا جاتا ہے، اور اس کی اہمیت بھی خاص ہے کیوں کہ اس علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے۔

عاشور خانہ الاوۂ بی بی کے نگراں کارعلی علی الدین عارف نے اس عاشور خانے اور علم کے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں بلا لحاظ مذہب و ملت، عقیدت مند علم کی زیارت کیلئے آتے ہیں۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details