حیدرآباد میں وکلاء کا احتجاج - قانون کے نفاذ کے ذریعے حکومت ملک کو تقسیم کر رہی ہے
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں حیدرآباد کے تعلیمی اداروں، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی اور عثمانیہ یونیورسٹی کے بعد اب ہائی کورٹ کے وکلاءنے بھی صدائے احتجاج بلند کیا۔
حیدرآباد میں وکیلوں کا احتجاج
بدھ کے روز ہائی کورٹ کے باہر وکلاء نے سی اے اے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس قانون کو واپس لینے کا پر زور مطالبہ کیا۔
حیدرآباد میں وکیلوں کا احتجاج