اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلگو اداکارعلی کی والدہ کا انتقال - اداکار علی کی والدہ زیتون بی بی

ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلے علی رانچی میں ہیں، جیسے ہی والدہ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی وہ فوری طور پر حیدرآباد کے لیے روانہ ہوگئے۔

تلگو اداکارعلی کی والدہ کا انتقال
تلگو اداکارعلی کی والدہ کا انتقال

By

Published : Dec 19, 2019, 10:20 AM IST

تلگو فلمز کے مشہور کامیڈین اداکارعلی کی والدہ زیتون بی بی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا، آج شام انہیں حیدرآباد میں تدفین کیاجائے گا۔

ان کی جسد خاکی کو راجا مہیندرا ورم سے حیدرآباد لایا جارہا ہے۔
ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلے علی رانچی میں ہیں،جیسے ہی والدہ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی وہ فوری طور پر حیدرآباد کے لیے روانہ ہوگئے۔
علی نے کئی مواقع پر کہا ہے کہ ان کی ترقی کا سبب والدین ہیں اور وہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ وقت وہ اپنی ماں کے ساتھ گزاریں، علی اپنے مرحوم والد کے نام پر سماجی کام بھی کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details