تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1842 مثبت کیسز درج ہوئے اور 6افراد کی موت ہوگئی۔ اس سے ریاست میں کورونا کیسز کی کل تعدادایک لاکھ 6091 ہوگئی ہے۔
تلنگانہ میں کورونا کے 1842 نئے کیسسز
ریاست میں کووڈ 19 سے 761 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 761 ہوگئی۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 373 کیسز درج ہوئے۔دیگر علاقوں میں درج معاملات کی تعداد اس طرح ہے۔ عادل آباد 23، کتہ گوڑم37، جگتیال 70، جنگاوں 24، بھوپال پلی 1، گدوال 33، کاماریڈی 20، کریم نگر 134، کھمم 77، آصف آباد 5محبوب نگر 42، محبوب آباد 64، منچریال 59، میدک 13، ملکاجگیری 32، ملگ 12، ناگرکرنول 32، نلگنڈہ 47، نارائن پیٹ 4، نرمل 10، نظام آباد 158، پداپلی 44، سرسلہ 13، رنگاریڈی 109، سنگاریڈی 50، سدی پیٹ 86، سوریہ پیٹ 113، وقارآباد 11، ونپرتی 50، ورنگل رورل 8، ورنگل اربن 74 اور بھونگیر 14 معاملات۔