تلنگانہ کے ضلع سریاپیٹ میں کورونا کے16 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔
سوریاپیٹ ضلع میں نئے 16 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ ضلع کلکٹر نے انکشاف کیا کہ ایک ہی خاندان کے 14 افراد کوویڈ ۔19 سے متاثر تھے۔ ضلع میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی ہے۔

لاک ڈاون جاری ہے، دوسری طرف انتظامیہ اس وبا کو روکنے کی پوری کوشش کا دعوی کررہی ہے، ایسے میں ضلع سریاپیٹ میں ایک ہی دن میں 16 نئے کیسیز کا درج ہونا تشویش کا باعث ہے۔
لوگوں کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، اور ساتھ ہی حکومت کو اس وبا کو روکنے کے لیے جنگی خطوط پر اقدامات کے ساتھ زمینی سطح پر حکمت عملی کے تحت کام کی ضرورت ہے۔