اردو

urdu

ETV Bharat / city

اساتذہ طلبا کا مکمل تعاون کریں - شہردھاروڈ میں ایک اجلاس

ریاستی تعلیمی وزیرسوریش کمار کی جانب سے تعلیمی افسران کے ساتھ شہردھاروڈ میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

eduction minastar suresh-kumar
ریاستی تعلیمی وزیرسوریش کمار

By

Published : Dec 27, 2019, 6:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے دھاروڈ شہر میں ریاستی تعلیمی وزیر نے تعلیمی افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ریاستی تعلیمی وزیرسوریش کمار کی جانب سے تعلیمی افسران کے ساتھ شہردھاروڈ میں ایک اجلاس

میٹنگ میں ریاست کرناٹک کے تعلیمی وزیر سوریش کمار نے تمام تعلیمی افسران کو متعدد ہدایات دیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ ریاست کرناٹک کے سرکاری اسکول کی ترقی کے لیے افسران اسکول میں پیش آنے والے مسائل سے مکمل واقفیت حاصل کریں اور مقرر وقت میں رپورٹ پیش کریں۔

اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ طلبا کا مکمل تعاون کریں تاکہ طلبا کے اندر سے امتحان کا خوف خود بخود دور ہوجائے۔

طلبا میں آج کل امتحانات کے خوف سے چند علاقوں میں خودکشی جیسے واقعات پیش آیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details