اردو

urdu

ETV Bharat / city

قومی یکجہتی کے فروغ کےلیے مٹھائی تقسیم - کجہتی کا پیغام دیتے ہیں

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں گنیش وسرجن کے اختتام اور ماہ محرم کےموقع پر علاقہ میں مخصوص مٹھائی اُپیٹ اور سِیرا مفت تقسیم کیا گیا۔

قومی یکجہتی کو فروغ دینےمٹھائی تقسیم

By

Published : Sep 15, 2019, 12:05 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:27 PM IST

ریاست کرناٹک کےہبلی شہر کےچنمہ سرکل میں کرناٹک شامیانہ تنظیم کی جانب سے 10ہزار لوگوں میں مفت اپیٹ اور سیرا تقسیم کیاگیا۔
اس موقع پر مذکورہ تنظیم کے سکریٹری امتیاز نے ای ٹی وی بھارت کو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک مختلف اضلاع میں ہرسال ہندو مسلم شامیانہ مالکان مشترکہ طور پر لنگر کا اہتمام کرتے ہیں، اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔ اس سال بھی ہندو مسلم شامیانہ مالکان حسب سابق کی طرح اس کام کو انجام دیں رہے ہیں۔

قومی یکجہتی کو فروغ دینےمٹھائی تقسیم
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:27 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details