اردو

urdu

ETV Bharat / city

ایرایشیا پرواز کی کولکاتہ میں ہنگامی لینڈنگ

زمین سے کافی بلندی پر طیارہ کو شدید طوفانی ہواوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے سبب پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کے ذریعے طیارہ کو بآسانی نیچے اتارا گیا۔

By

Published : Mar 4, 2020, 1:58 PM IST

ایرایشیا پرواز کی کولکاتہ میں ہنگامی لینڈنگ
ایرایشیا پرواز کی کولکاتہ میں ہنگامی لینڈنگ

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ نیتا جی سبھاش چندر بوس سے ایک طیارہ I5 536 روانہ ہوا۔ایئر ایشیا کی پرواز 178 مسافروں کے ساتھ باگدگرا جارہی تھی جس میں مغربی بنگال کے وزیر اروپ بسواس بھی موجود تھے، ٹیک آف کے فورا بعد ہی طیارہ کو طوفان کا سامنا کرنا پڑا تھا اور انہیں ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

ایرایشیا پرواز کی کولکاتہ میں ہنگامی لینڈنگ

زمین سے کافی بلندی پر طیارہ کو شدید طوفانی ہواوں کا سامنا کرنا پڑا جسکے سبب پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کے ذریعے طیارہ کو بآسانی نیچے اتارا گیا۔

پائلٹ کے مطابق پرواز کے دوران طیارہ کو طوفان کا سامنا کرنا پڑا تھا تبھی پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کر کے طیارہ کو کسی ناگہانی صورت حال سے بچا کر نیچے اتارا۔

اطلاع کے مطابق اس طوفان سے طیارہ کے ونڈشیلڈ کو نقصان پہنچا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details