اردو

urdu

ETV Bharat / city

مگ ۔29 جنگی طیارہ حادثہ کا شکار - گر کر تباہ ہوگیا

بھارتی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ پنجاب میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔

MiG-19 crash
MiG-19 crash

By

Published : May 8, 2020, 12:42 PM IST

Updated : May 8, 2020, 1:36 PM IST

فضائیہ کا ایک مگ -29 جنگی طیارہ آج پنجاب میں جالندھر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا، حالانکہ خوش قسمتی سے پائلت پیراشوٹ کی مدد سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔

مگ 19 حادثہ کا شکار
فضائیہ کے مطابق اس جنگی طیارے نے صبح پونے گیارہ بجے باقاعدہ ٹریننگ پرواز بھری تھی۔ طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہوگیا۔ پائلٹ نے وقت رہتے باہر چھلانگ لگا دی۔ اسے ایک ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا ہے۔ حادثے کی جانچ کے حکم دے دیئے گئے ہیں۔
Last Updated : May 8, 2020, 1:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details