کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد پرینکا گاندھی نے خود کو قرنطین کرلیا ہے۔ حالانکہ کانگریس کے جنرل سکریٹری کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ تاہم پھر بھی پرینکا نے اپنا آسام دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
رابرٹ واڈرا کورونا مثبت، پرینکا گاندھی منفی، آسام کا دورہ منسوخ - urdu news
کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خود کو قرطین کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کورونا متاثر کے رابطے میں آئی تھیں۔ تاہم ان کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
Priyanka Gandhi under self-quarantine after husband Robert Vadra tests positive for Covid-19
پریانکا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے بتایا کہ انہوں نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد خود کو قرطین کیا ہے۔'
واضح رہے کہ آسام اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پرینکا گاندھی ریلیاں کرنے والی تھیں جنہیں اب منسوخ کر دیا گیا ہے'۔