گوہاٹی: کانگریس پارٹی نے آسام اسمبلی انتخابات 2021 کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے گوہاٹی میں پارٹی کے دفتر میں انتخابی منشور جاری کیے۔ کانگریس نے منشور میں سی اے اے، پانچ لاکھ سرکاری، گھریلو خواتین کو ماہانہ دو ہزار روپے دینے اور 200 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
آسام: کانگریس کا انتخابی منشور جاری، 'سی اے اے نافذ نہیں ہوگا' - assam assembly polls
آسام اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے، کانگریس نے متعدد وعدے کیے ہیں، ان میں سی اے اے، روزگار اور ٹی گارڈن ورکرز کی اجرت کو سر فہرست ہے۔
Rahul Gandhi releases Congress manifesto for Assam assembly polls; promises to block CAA, 5 lakh govt jobs
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج آسام کے جورہاٹ میں بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی آسام کی ثقافت، زبان، تاریخ اور بھائی چارے پر حملہ کررہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ اگر پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ریاست میں نفرت کو ختم کرکے امن و امان کو بحال کرنے کا وعدہ کیا۔