اردو

urdu

ETV Bharat / city

وزیر اعظم 7فروری کو آسام کا دورہ کریں گے - وزیر اعظم نریندر مودی

آسام میں اسمبلی انتخابات نزدیک آنے کے ساتھ ہی ریاست میں سیاسی ہلچل اور ریلیوں کا آغاز ہو چکا ہے، اس کے علاوہ حکمران جماعت سمیت حزب اختلاف کے رہنما بھی آسام پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم 7فروری کو آسام کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم 7فروری کو آسام کا دورہ کریں گے

By

Published : Jan 27, 2021, 2:57 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آسام میں ضلع سونیتپور کے ڈھیکی جولی میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

اسمبلی انتخابات نزدیک آنے کے ساتھ ہی حکمران جماعت سمیت حزب اختلاف کے رہنما بھی آسام کا دورہ کر رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی ٓاسام میں ضلع سونیتپور کے ڈھیکی جولی میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مشرقی آسام کے سیوساگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا جبکہ مرکزی وزیر امیت شاہ نے کوکراجھار اور نلبھاری اضلاع میں دو الگ الگ ریلیوں سے خطاب کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details