ریاست آسام میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر ریاستی دارالحکومت گوہاٹی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
گوہاٹی میں کرفیو - curfew
گوہاٹی کے پولیس کمشنر دیپک کمار نے کہا کہ 'گوہاٹی میں شام 6:15 منٹ پرکرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔'
گوہاٹی میں کرفیو
گوہاٹی کے پولیس کمشنر دیپک کمار نے کہا کہ 'گوہاٹی میں شام میں سوا چھ بجے سے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔'
انہوں نے بتایا کہ 'گوہاٹی میں جب تک حالات معمول پر نہیں آتے ہیں تب تک کرفیو نافذ رہے گا۔'