ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت وشو شرما نے ہفتہ کو کہا کہ ’’آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت نے ریاستی حکومت کی منتخب اسکیموں میں آبادی کنٹرول کے معیارات کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حالانکہ یہ معیار تمام سرکاری منصوبوں پر نافذ نہیں ہوں گے۔‘‘
انہوں نے کہا: ’’ہم اسکولوں یا پردھان منتری آواس یوجنا میں دوبچوں والے معیارات کو نافذ نہیں کر سکتے لیکن اگر ہم سی ایم آواس یوجنا شروع کرتے ہیں تو اسے نافذکیا جا سکتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں؛آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا: اقلیتی برادری فیملی پلاننگ پالیسی اختیار کریں