اردو

urdu

آسام اسمبلی انتخابات 2021: مسلم امیدواروں پر ایک نظر

By

Published : Apr 30, 2021, 6:26 PM IST

شمال مشرقی ریاست آسام کے اسمبلی انتخابات 2021 میں مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات۔

3
3

سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 34.22 فیصد درج کی گئی۔

  • آسام: کل اضلاع : 33
  • مسلم آبادی 34.22 فیصد
  • کل اسمبلی حلقے: 126
  • اسمبلی حلقوں کے ریزرویشن اسٹیٹس
  • ایس سی : 8
  • ایس ٹی: 17
  • جنرل: 101
  • سب سے زیادہ مسلم امیدوار:
  • 13 امیدوار ضلع کریم گنج: بدرپور اسمبلی حلقہ
  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم خواتین امیدوار
کانگریس 0
اے آئی یو ڈی ایف 1
بی جے پی 1
جے ڈی یو 2
آزاد 8
دیگر 5
  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
کانگریس 19
اے آئی یو ڈی ایف 18
بی جے پی 8
اے جی پی 7
اے جے پی 20
آزاد 164
دیگر 83
کل 319
  • پارٹی کے لحاظ سے کروڑ پتی مسلم امیدوار
کانگریس 14
بی جے پی 2
اے آئی یو ڈی ایف 7
اے جی پی 3
اے جے پی 3
ایس پی 1
این پی پی 1
آزاد 15
کل 46
  • ٹاپ 10 مسلم کروڑ پتی امیدوار
امیدوار اسمبلی حلقہ پارٹی مالیت
سراج الدین اجمل جمونا مکھ اے آئی یو ڈی ایف 111 کروڑ سے زائد
دلو احمد ہاجو آسام جاتیہ پریشد 43 کروڑ سے زائد
صدیق احمد کریم گنج جنوب کانگریس 26 کروڑ سے زائد
کریم الدین بربھُیا سنائے اے آئی یو ڈی ایف 16 کروڑ سے زائد
نظام الدین چودھری الگاپور اے آئی یو ڈی ایف 13 کروڑ سے زائد
واجد علی چودھری سلمارا جنوب کانگریس 11 کروڑ سے زائد
ڈاکٹر آصف محمد نظر لاہوری گھاٹ کانگریس 10 کروڑ سے زائد
نظرالحق دھبری اے آئی یو ڈی ایف 10 کروڑ سے زائد
رقیب الحسن سموگوری کانگریس 8 کروڑ سے زائد
انعم الحق لشکر سنائے بی جے پی 6 کروڑ سے زائد
  • پارٹی کے لحاظ سے جرائم ریکارڈ
کانگریس 11
بی جے پی 2
اے آئی یو ڈی ایف 9
اے جی پی 3
اے جے پی 4
آزاد 15
دیگر 4
کل 48
  • ٹاپ 10 جرائم ریکارڈ والے امیدوار
نام اسمبلی حلقہ پارٹی کیس
دلو احمد ہاجو آسام جاتیہ پریشد 10
رسول حق دھبری آزاد 9
صدیق احمد کریم گنج جنوب کانگریس 7
ہمایوں کبیر پتھر کندی آسام جاتیہ پریشد 6
آفتاب الدین لشکر الگاپور اے جی پی 5
رقیب الدین احمد سوئے گاؤں کانگریس 5
امین الاسلام دھنک اے آئی یو ڈی ایف 4
اشرف الحسین سوئے گاؤں اے آئی یو ڈی ایف 4
ابوالکلام راشد عالم گوال پارا مشرقر کانگریس 3
انوار حسین( گنیش) ہاجو کانگریس 3
  • اہم ترین امیدوار
نام اسمبلی حلقہ پارٹی عہدہ
رقیب الحسین 88۔ سموگوری کانگریس سابق وزیر
رقیب الدین احمد 49۔ سوئے گاؤں کانگریس سینیئر رہنما
ذاکر حسین سکدر 46۔کھورو کھٹری کانگریس رکن اسمبلی
صدیق احمد 4 ۔ کریم گنج جنوب آزاد سابق وزیر
امین الحق لشکر 10۔ سونائے بی جے پی ڈپٹی اسپیکر

ABOUT THE AUTHOR

...view details