اردو

urdu

ETV Bharat / city

صدام حسین نوح کے نئے چیئرمین - News Chairman

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں واقع نوح کی چیئرمین سیما سنگلہ کو برخاست کر کے صدام حسین کو نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

صدام حسین نوح کے نئے چیئرمین مقرر

By

Published : Jun 4, 2019, 8:44 AM IST

سیما سنگلہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہیں بدعنوانی کے الزام میں برخاست کیا گیا ہے۔ ا اب ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ ہے۔

صدام حسین نوح کے نئے چیئرمین مقرر

آئندہ 13 تاریخ کو اس سلسلے میں سماعت ہونی ہے۔ اس دوران آج صدام حسین کو چئیرمین کے عہدے پر مقرر کر دیا گیا۔

صدام حسین نے کہا کہ وہ شہر کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔

سیما سنگلہ سابق چئیرپرسن کے خلاف کچھ لوگوں نے شکایت کی تھی کہ راستہ کی تعمیر کرائے بغیر اسے تعمیر شدہ بتا دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details