'منیش گروور پر عائد الزامات کی سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے'
انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے سابق رہنما اور اعلان آباد کے رکن اسمبلی ابھے سنگھ چوٹالا نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر منیش گروور پر ایک رکن اسمبلی کی جانب سے عائد کی جانے والی بد عنوانی کے سلسلے میں الزامات کی سی بی آئی سے خصوصی تفتیش کروائی جانی چاہیے کیونکہ ریاستی حکومت کی ایجنسی سے غیر جانب دارانہ تفتیش ممکن نہیں ہے۔
اعلان آباد کے رکن اسمبلی ابھے سنگھ چوٹالا
مسٹر چوٹالا نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے خصوصی اجلاس کے نام پر کچھ نہیں کیا۔ کہنے کو تو خصوصی اجلاس کے بجٹ سے پہلی بار منتخب ہو کر آنے والے اراکین اسمبلی کو ایوان کی معلومات دینی تھی مگر جن بڑے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا انہوں نے ہندو زبان کا استعمال تک نہیں کیا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:52 AM IST
TAGGED:
انڈین نیشنل لوک دل