اردو

urdu

ETV Bharat / city

بی جے پی رکن پارلیمان کے سکیورٹی گارڈ کی نے خودکشی - بی جے پی رکن پارلیمان کے سکیوریٹی گارڈ

بی جے پی کے رکن پارلیمان انل اگروال کے سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی ہے، زخمی حالت میں سکیورٹی گارڈ کو اسپتال لے جاتے وقت ہی موت ہوگئی۔

security guard of  bjp mp anil aggarwal shot himself
بی جے پی رکن پارلیمان کے سکیوریٹی گارڈ نے خود کو گولی ماری

By

Published : Nov 1, 2020, 10:58 PM IST

ریاست اترپردیش، ضلع غازی آباد میں بی جے پی کے رکن پارلیمان انل اگروال کے سیکوریٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی ہے، زخمی حالت میں سکیوریٹی گارڈ کو اسپتال لے جاتے وقت ہی موت ہوگئی۔

سی او اونیش کمار

سکیوریٹی گارڈ ک شناخت گورو کمار کے طور پر ہوئی ہے جو باغپت ضلع کا رہنے والا تھا، سی او اونیش کمار کے مطابق گورو آخری مرتبہ اپنے کمرے میں فون پر کسی سے بات کررہا تھا، جائے حادثہ پر پولیس پہنچ مزید کاروائی انجام دے رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details