اردو

urdu

ETV Bharat / city

گرمی کی تعطیل میں اضافہ - گرمی کی تعطیل میں اضافہ

شدید گرمی اور لو کے پیش نظر گیا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 6 مئی تک بند رکھنے کا حکم۔

گرمی کی تعطیل میں اضافہ

By

Published : May 30, 2019, 12:26 AM IST

گیا میں گرمی اور لو کی شدت کی وجہ سے ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے گرمی کی تعطیل میں اضافے کی ہدایت جاری کی ہے۔

اس سے پہلے تمام اسکولوں کو 29 مئی تک بند رکھنے کی بات کہی گئی تھی۔

گرمی کی تعطیل میں اضافہ

ڈی ایم کی ہدایت کے مطابق پہلی جماعت سے لے کر آٹھویں تک کے سبھی بچے 7 مئی سے دوبارہ اسکول کا رخ کریں گے۔

ڈی ایم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت دی ہے کہ وہ 6 مئی تک تمام اسکولوں میں تعطیل کو یقینی بنائیں۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں درجہ حرارت لگاتار 43 ڈگری سے زیادہ بنا ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details