اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیا: راشٹریہ علماء کونسل کی جانب سے اجلاس - Olema meeting in Gaya

راشٹریہ علماء کونسل کا قیام سنہ 2008 میں عمل میں آیا تھا۔

Ulma Council

By

Published : Feb 23, 2019, 2:13 AM IST

پارٹی نے علاقے میں اپنی شاخ کو مضبوط بنانے کی کوششیں شروع کردی ہے۔

Office

ریاست بہار کے ضلع گیا میں راشٹریہ علماء کونسل کے دفتر میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ضلعے میں پارٹی کی گرفت مضبوط کرنے کے لیے پارٹی نے چار اراکین کو اہم ذمہ داری سونپی۔

جاوید عالم اور ابو شہما عالم کو ضلع کا سکریٹری جبکہ مظفر حسین اور محمد عبدالی کو گیا اسمبلی حلقے کا سکریٹری نامزد کیا گیا۔

اس موقع پر پارٹی کے ریاستی صدر محمد فردوس احمد نے بتایا کہ ”پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے لوگوں کو پارٹی سے جوڑا جارہا ہے۔“

انہوں نے مزید کہا کہ ”پارٹی گاؤں گاؤں گھوم کر عوام کو راشٹریہ علماء کونسل سے جوڑنے کی کوشش کرے گی“۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details