اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام - شعری نشست گیا

شہریت ترمیمی قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی مخالفت میں شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں منعقد غیرمعینہ دھرنا کے اٹھارہویں دن حب الوطنی پرمبنی اور حکومت کے خلاف اشعار پڑھے گئے۔

poetry-program-in-gaya
گیا: شہریت تر میمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام

By

Published : Jan 15, 2020, 10:45 PM IST

شہریت ترمیمی قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی مخالفت میں شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں منعقد غیرمعینہ دھرنا کے اٹھارہویں دن حب الوطنی پرمبنی اور حکومت کے خلاف اشعار پڑھے گئے۔

گیا: شہریت تر میمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام

ریاست بہار کے شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں گزشتہ انتیس دسمبر 2019 سے سی اے اے و این آرسی کی مخالفت میں 'سنویدھان بچاو سنگھرش مورچہ ' کے زیراہتمام غیرمعینہ دھرنا جاری ہے۔

روزانہ دھرنے میں مختلف پروگرام کے ذریعے مخالفت درج کراتے ہوئے سی اے اے کو واپس لینے کامطالبہ کیاجاتاہے۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ میں ابھی تک سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی

اس دھرنے میں مشاعرہ کاانعقاد کیا گیا جس میں مرغوب اثرفاطمی، ندیم جعفری، فردوس گیاوی، اعجاز مانپوری، اسلم سیفی، پروفیسراحسان دانش، نوشاد ناداں، خالق حسین پردیسی، تبسم فرحانہ، س ع مقیت، ڈاکٹر سلطان احمد، ڈاکٹر آفتاب عالم اطہر، احساس گیاوی وغیرہ نے اپنے کلام پڑھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details