اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیا: کانگریس پارٹی کے کارکنان پٹنہ کے لیےروانہ

ریاست بہار کے ضلع گیا سے کانگریس پارٹی کے کارکنان و رہنما ’جن ویدنا پیدل مارچ‘ میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ۔

گیا: کانگریس پارٹی کے کارکنان پٹنہ کے لیےروانہ

By

Published : Nov 24, 2019, 2:49 PM IST

یہ تمام کارکنان پٹنہ صداقت آشرم کے لئے اتوار کی صبح روانہ ہوئے ہیں ۔

بہار اسٹیٹ کانگریس کمیٹی کے زیراہتمام صداقت آشرم سے پیدل چل کر شہید اسمارگ ویدھان سبھا تک ویدنا مارچ جائیں گے۔

گیا: کانگریس پارٹی کے کارکنان پٹنہ کے لیےروانہ

ویدنامارچ میں پوری ریاست سے کانگریس پارٹی کے تمام رہنما پٹنہ جمع ہوں گے۔ جہاں ریاستی حکومت کے خلاف پیدل مارچ کرکے مظاہرہ کریں گے۔
ضلع صدر گیا چندریکا پرساد یادو نے کہاکہ ان کے قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں گیا سے روانہ ہوئی ہیں ۔اس کے علاوہ ضلع کے سبھی بلاکوں سے رہنماوکارکنان پٹنہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details