اردو

urdu

ETV Bharat / city

کیمور: 498 کارٹن انگریزی شراب برآمد - Police seized 498 carton Liquor in kaimur

قومی شاہراہ 2 پر لائن ہوٹل کے نزدیک پولیس نے گشت کے دوران ایک ٹرک کی تلاشی میں شراب برآمد کی ہے۔

Bihar Police
Bihar Police

By

Published : Jun 18, 2020, 2:37 PM IST

بہار کے کیمور ضلع کے کُدرا تھانہ علاقے سے پولیس نے ٹرک پر لدی 498 کارٹن انگیزی شراب برآمد کی ہے۔

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ قومی شاہراہ نمبر 2 پر لائن ہوٹل کے نزدیک بدھ کی رات پولیس نے گشت کے دوران ایک ٹرک کی تلاشی کی جس میں 498 کارٹن انگیزی شراب برآمد کی گئی۔ موقع سے ٹرک ڈرائیور ستنام سنگھ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ شراب ہریانہ کے انبالہ سے مغربی بنگال کے کولکاتا لے جائی جارہی تھی۔ ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details