ریاست بہار کے ضلع کیمور کےموہنیاں بلاک کے بگھنی کلا موضع میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے ڈی جی پی نے عورتوں کی عزت اور نشہ مخالف مہم میں حکومت کو تعاون کرنےکی اپیل کی۔
کیمور: نشہ انسان کا سب سے بڑا دشمن: ڈی جی پی - موہنیاں بلاک کے بگھنی کلا موضع
سماج کی بہتر ترقی کے لیے بدلاؤ ضروری ہے۔ اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگ عورت کی عزت کریں، یہیں سے بدلاؤ لائیں اور ایک اچھے سماج کی تشکیل کریں'۔
![کیمور: نشہ انسان کا سب سے بڑا دشمن: ڈی جی پی bihar dgp apple to join anti drug movement](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5953949-639-5953949-1580833269648.jpg)
نشہ انسان کا سب سے بڑا دشمن
نشہ انسان کا سب سے بڑا دشمن
انہوں نے کہا کہ نشہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں شراب بندی قانون نافذ ہے۔ اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے عوام سےتعاون کی اپیل کی'۔
سماج کی بہتر ترقی کے لیے بدلاؤ ضروری ہے۔ اسلیے ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگ عورت کی عزت کریں عورت ہماری ماں، بہن، بیٹی اور بہو بھی ہے۔ یہیں سے بدلاؤ لائیں اور ایک اچھے سماج کی تشکیل دیں'۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:01 AM IST