اردو

urdu

ETV Bharat / city

مظفر پور شیلٹر ہوم: برجیش ٹھاکر کو عمر قید - دہلی عدالت نے برجیش ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنادی

دہلی کی ایک عدالت نے مظفر پور شیلٹر ہوم کے جنسی زیادتی کے مقدمے کے اہم ملزم برجیش ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

دہلی عدالت نے برجیش ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنادی
دہلی عدالت نے برجیش ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنادی

By

Published : Feb 11, 2020, 7:38 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST

دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو بہار کے مظفر پور ضلع میں واقع ایک شیلٹر ہوم میں کئی لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں برجیش ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کلشریشٹھ نے ٹھاکر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی: عآپ کے تمام مسلم امیدوار کامیاب

تعزیرات ہند کے تحت عدالت نے 20 جنوری 2020 کو بہار پیپلز پارٹی (بی پی پی) کے ٹکٹ پر ناکامی کا سامنا کرنے والے ٹھاکر کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم سے تحفظ (پی او سی ایس او) کے سیکشن 6 کے تحت سزا سنائی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details