اردو

urdu

ETV Bharat / city

دھنباد: بند گھر میں ایک ہی کنبے کے تین افراد کی لاشوں سے سنسنی - خاتون اور بچی کی لاش خون میں لت پت ہے

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں واقع جوڑا پوکھر تھانہ علاقے میں ایک بند پڑے گھر میں بیوی شوہر اور ایک 13 ماہ کی بچی کی لاش ملی ہے۔

بند گھر میں تین افراد کی لاش ملی
بند گھر میں تین افراد کی لاش ملی

By

Published : May 24, 2020, 8:25 PM IST

خاتون اور بچی کی لاش خون میں لت پت ملی جبکہ شوہر کی لاش پھانسی کے پھندے سے لٹکی ملی ہے۔ گھر سے بدبو آنے کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی۔ جورا پوکھر تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی تحقیق شروع کی۔ پولیس نے اس معاملے میں ابھی کچھ بھی واضح نہیں کیا ہے۔ مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details