شمال مغربی دہلی کے علاقے شکور پور میں ایک خاتون نے اپنے دو بچوں کے ساتھ خودکشی کرلی۔
دہلی: خاتون نے دو بچوں کے ساتھ کی خودکشی - news of delhi
پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق ایک بچے کی عمر ساڑھے چار سال ہے جبکہ دوسرے معصوم کی عمر 4 ماہ ہے۔

woman
تینوں کی لاشیں پھانسی کے پھندے میں لٹکی ہوئی ملیں۔
پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق ایک بچے کی عمر ساڑھے چار سال ہے جبکہ دوسرے معصوم کی عمر 4 ماہ ہے۔ اس وقت پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔