اردو

urdu

ETV Bharat / city

'پریس کی آزادی کا ہم نے احترام کیا ہے' - We respect freedom of press prakash javadekar

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر نے کہا کہ بھارتی آئین نے پریس کی آزادی کو بنیادی حقوق کے زمرے میں رکھا ہے جس کا ہم نے احترام کیا ہے.

Javedkar
Javedkar

By

Published : May 3, 2021, 8:55 PM IST

پرکاش جاویڈکر نے پیر کو ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ صرف ایمرجنسی کے دوران کانگریس کے راج میں پریس کی آزادی پر لگام لگانے کی کوشش کی گئی تھی۔ پریس کی آزادی ہمیشہ قائم رہے۔

خیال رہے کہ 1991میں یونیسکو اور اقوام متحدہ کے ’پبلک انفارمیشن ڈپارٹمنٹ‘ نے متحد ہوکر صحافت یوم آزادی منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے تین مئی کو اس دن کا اعلان کیا تھا۔ 1993میں یونیسکو جنرل اسمبلی کے 26 ویں اجلاس میں اس سے متعلق تجویز کو منظور کیا گیا تھا اور تب سے لیکر اب تک ہر برس تین مئی کو یہ دن منایا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details