اردو

urdu

ETV Bharat / city

وندے بھارت ایکسپریس کے ایک برس مکمل - شمالی ریلوے سے ملے اطلاعات کے مطابق

شمالی ریلوے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ایک برس میں وندے بھارت ایکسپریس نے تقریباً 92.29 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ گذشتہ برس 15 فروری کو وزیراعظم نریندر مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر اس ٹرین کا افتتاح کیا تھا۔

vande bharat express completes 1 year of service
وندے بھارت ایکسپریس کے ایک برس مکمل

By

Published : Feb 19, 2020, 12:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:08 PM IST

ملک کی سب سے جدید اور نیم ہائی سپیڑ ٹرین وندے بھارت ایکسپریس کو ٹرین 18 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ گاڑی کے کئی ٹرائل لینے کے بعد اسے فروری ماہ میں دہلی سے وزیر اعظم نے وارانسی تک چلایا تھا۔

اس گاڑی کے کامیابی سے چلنے کے بعد مزید ایک ٹرین 18 نئی دہلی سے ماتا ویشنو دیوی کٹرا تک چلایا گیا۔

وندے بھارت ایکسپریس کے ایک برس مکمل

وندے بھارت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ریلوے اس ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں سے اس میں بہرتی کے لیے مشورہ کا مطالبہ کر رہی ہے۔

ریلوے کے اعلی حکام کو امید ہے کہ یہ گاڑی ایسے ہی چلتی رہیگی اور ریلوے کی شبیہ کو مزید بہتر کرتی رہیگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details