اردو

urdu

ETV Bharat / city

اے ٹی ایس نے مشتبہ میاں بیوی گرفتار کیا - مدھیہ پردیش

اترپردیش ای ٹی ایس نے ایک مشتبہ جوڑے کو بھوپال سے نکسلی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی ایس نے مشتبہ جوڑے کو گرفتار کیا

By

Published : Jul 9, 2019, 11:14 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 11:56 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش دار الحکومت بھوپال کے شاہ پورہ علاقے سے اے ٹی ایس نے نکسلی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک جوڑے کو گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی ایس کا دعویٰ ہے کہ اس جوڑے کے پاس سے نکسل سے متعلق ادب سمیت متعدد دستاویزات بھی برآمد کیے ہیں۔

اے ٹی ایس نے مشتبہ جوڑے کو گرفتار کیا

واضح رہے کہ گرافتار جوڑی کی شناخت شاہ پورہ کے وکاس کنج کے رہنے والے منیش سریواستو، اور اہلیہ ورسا، عرف انیتا سریواستو کے طور پر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اے ٹی ایس پولیس اب جوڑے کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر لکھنؤ لے جائے گی۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ یہ جوڑے اپنی شناخت پوشیدہ رکھ کر بھوپال میں رہ رہے تھے۔

Last Updated : Jul 9, 2019, 11:56 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details