اردو

urdu

جے این یو میں سوامی وویکانند کے مجسمہ کی نقاب کشائی

By

Published : Nov 9, 2020, 7:42 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی جمعرات کو ملک کی مایہ ناز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سوامی وویکانند کے مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے۔

Unveiling of a statue of Swami Vivekananda at JNU
جے این یو میں سوامی وویکانند کے مجسمہ کی نقاب کشائی

یونیورسٹی کے وائس چانسلر جگدیش کمار نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ وزیراعظم جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سوامی وویکا نند کے مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے۔

خیال رہے کہ سوامی وویکا نند معروف اور بااثر روحانی گرو تھے۔ انہوں نے امریکہ کے شکاگو میں 1893 میں منعقدہ عالمی مذہبی جنرل اسمبلی میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی۔ انہوں نے رام کرشن مشن بھی قائم کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details