غازی آباد میں کورونا مثبت مریضوں کے نئے معاملے سامنے آنے کی تصدیق ہوئی، ان مریضوں میں نگر نگم کی خاتون پارشد، کھوڑا کا باشندہ اور گڑھی گاوں کا ایک باشندہ شامل ہے۔
غازی آباد میں کورونا کے تین نئے کیسز - ghaziabad 3 new case reported today
قومی دارالحکومت دہلی سے متصل غازی آباد میں کورونا کے تین نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں کورونا مثبت مریضو کی مجموعی تعداد بڑھ کر 66 تک ہوگئی ہے۔
![غازی آباد میں کورونا کے تین نئے کیسز غازی آباد میں کورونا کے تین نئے کیسز، کل تعداد 66](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7011795-24-7011795-1588321495149.jpg)
غازی آباد میں کورونا کے تین نئے کیسز، کل تعداد 66
ضلع میں اب تک کورونا وائرس کے کل 66 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ کورونا کے 44 مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں، یہاں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 22 بتائی گئی ہے۔